Home Latest News Urdu پاکستان نے چینی ٹیک ایگرو انڈسٹریز کے تعاون سے ڈیجیٹل ڈیرہ کا آغاز کر دیا۔
Latest News Urdu - November 22, 2021

پاکستان نے چینی ٹیک ایگرو انڈسٹریز کے تعاون سے ڈیجیٹل ڈیرہ کا آغاز کر دیا۔

.

چینی زراعت پر مبنی اختراعی ٹیکنالوجیز اور تکنیکوں سے تحریک لیتے ہوئےپاکستانی ایگری ٹیک انٹرپرینیورز کے ایک گروپ نے پنجاب کے ضلع پاکپتن میں ڈیجیٹل ڈیرہ نامی پروجیکٹ شروع کیا ہے۔ اس پراجیکٹ کا مقصد کسانوں کو جدید زرعی سولوشنز کے ساتھ بااختیار بنانا اور اسمارٹ زرعی کمیونٹیز بنانے میں ان کی مدد کرنا ہے۔ اس ماڈل کا مقصد چینی زرعی کمپنیوں کو پاکستانی کسانوں کو زرعی ڈرون کی ٹیکنالوجی کی منتقلی، جیو ٹیگنگ، سیٹلائٹ امیجری کے ذریعے ڈیٹا اکٹھا کرنے، الیکٹرک ٹریکٹرز اور انسانی وسائل کی ترقی کے ذریعے ڈیجیٹل سولوشنز پیش کرنے کے لیے راغب کرنا ہے۔

Comments Off on پاکستان نے چینی ٹیک ایگرو انڈسٹریز کے تعاون سے ڈیجیٹل ڈیرہ کا آغاز کر دیا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …