پاکستان ویژنری گروپ کے چیئرمین نے بی آر آئی اور سی پیک کے تحت ترقی کے سفر کو خوش آئند قرار دیا۔
.
پاکستان ویژنری گروپ کے چیئرمین احمد اقبال بلوچ نے سی پیک اور بی آر آئی کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر کو نہایت خوش آئند قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی صدر ژی جن پنگ نے نہ صرف چین اور پاکستان بلکہ پوری دنیا کے لئے ایک بہترین روڈ میپ دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صدر ژی جن پنگ کا نظریہ معیشت ، تجارت اور ثقافتی تبادلے کے حوالے سے دنیا کے لئے ایک اچھا پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان کو ایک طاقتور ملک بنانے کے ساتھ ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے کوشاں ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …