Home Latest News Urdu پاکستان پر بیرونی قرضوں کا بوجھ سی پیک منصوبہ کے سبب نہیں بلکہ یہ میگا پراجیکٹ پاکستان کی معاشی استحکام کا ضامن ہے۔۔۔آئی ایم ایف۔
Latest News Urdu - August 6, 2019

پاکستان پر بیرونی قرضوں کا بوجھ سی پیک منصوبہ کے سبب نہیں بلکہ یہ میگا پراجیکٹ پاکستان کی معاشی استحکام کا ضامن ہے۔۔۔آئی ایم ایف۔

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی نمائیندہ ٹریسا دبان سانچیز نے اسلام آباد میں پاکستان کو 6 ارب ڈالر- 39 مہینے پیکیج کے حصول میں حائل مشکلات پر تبادلہ خیال کیا۔اس دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ پاکستان کی انفراسٹریکچر کی ترقی اور توانائی کے بحران پر قابو پانے کے ساتھ ساتھ تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔انہوں نے سی پیک منصوبہ کے کم شرح سود کےقرضہ جات کو قرضوں کا چنگل قرار دینے جیسے بیانات کو اعداد و شمار سے متصادم قرار دیا اور پاکستان کی بیرونی قرضہ جات کی نسبت سی پیک منصوبہ کے قرضوں کومعقول قرار دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔