پاکستان چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) میں بھرپورحصہ لے گا۔
Enter Your Summary here.
چین کے شہر شنگھائی کے نیشنل ایگزبشن اینڈ کنونشن سینٹر میں 5تا 10نومبر کے دوران تیسراچائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) منعقد کیا جا رہا ہے۔اور اس نمائش کے لئے اندراج کاآغاز ہوچکا ہے اور دلچسپی رکھنے والے تاجروں کی سہولت کے لئے انگریزی اور چینی دونوں زبانوں میں خدمات پیش کی جا رہی ہیں۔ اس ایکسپو میں خوراک اور زراعت سے متعلق مصنوعات کے علاوہ گاڑیوں ، انفارمیشن ٹیکنالوجی ، طبی سامان اور صحت عامہ کی مصنوعات کی نمائش ہوگی۔ پاکستان نے سی آئی آئی ای کے پہلے دو ایڈیشنوں میں حصہ لیا ہے اور چین رواں سال جاری ہونے والے تیسرے ایڈیشن میں پاکستانی تاجروں کا خیر مقدم کرنے کے لئے تیار ہے۔ چین پاکستان آزاد تجارت تجارتی معاہدہ کے دوسرے مرحلے کے تحت پاکستان کی سی آئی آئی ای میں شمولیت سے کاروبار کے نئےمواقع پیدا ہونے کے ساتھ ساتھ چین کو ان کی برآمدات کو فروغ دے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …