Home Latest News Urdu پاکستان چائینہ سینٹر (پی سی سی) دوطرفہ تجارت کوبھرپور طور پرفروغ دے گا۔
Latest News Urdu - August 8, 2021

پاکستان چائینہ سینٹر (پی سی سی) دوطرفہ تجارت کوبھرپور طور پرفروغ دے گا۔

.

ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان چائینہ سینٹر(پی سی سی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر وانگ زیہائی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرمایہ کاری بورڈ (بی او آئی) سرمایہ کاری ، ٹیکنالوجی اور عوامی تبادلے کے ذریعے سےٹیلنٹ کی پزیرائی کے لیے کوشاں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جیسے ہی سی پیک دوسرے مرحلے میں داخل ہوتا ہے چینی فریق پاکستان کی صنعتی اقسام کی درجہ بندی کرے گا اور چین کی متعلقہ صنعتوں کے ساتھ تکمیل کے لیے راہ ہموار کرے گا۔ وانگ نے یہ بھی کہا کہ سی پی ایف ٹی اے کے دوسرے مرحلےنے دوطرفہ تجارت ، خاص طور پر سی پیک کے تحت بے شمار فوائد حاصل کیے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی سی سی پاکستانی نوجوانوں کو نئی کاروباری طریقے سکھانے کے لئے تربیت دے گا۔

Comments Off on پاکستان چائینہ سینٹر (پی سی سی) دوطرفہ تجارت کوبھرپور طور پرفروغ دے گا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …