پاکستان چائینہ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ دسمبر کے آخر تک کام کا آغاز کرے گا۔
.
گوادر میں سی پیک کے تحت تعمیر ہونے والے پاک چین ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے قیام پر کام تیزی سے پایہ تکمیل کو پہنچ رہا ہے۔اس ادارے کےدسمبر 2021 تک مکمل طور پر فعال ہونے کے امکانات ہیں اور گوادر کے نوجوانوں کو تکنیکی مدد فراہم کرے گا۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد گوادر پورٹ کی بحری ہنر مند افرادی قوت کی ضروریات کو پورا کرنا ، صنعتی منصوبے ، گوادر پورٹ فری زون ، ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اور دیگر صنعتی اور بندرگاہ سے متعلقہ منصوبوں کو مدد فراہم کرنا ہے۔
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…