Home Latest News Urdu پاکستان چین تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے نوجوانوں کی قیادت میں اقدامات قابلِ تعریف،معین الحق،پاکستانی سفیر برائے چین۔
پاکستان چین تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے نوجوانوں کی قیادت میں اقدامات قابلِ تعریف،معین الحق،پاکستانی سفیر برائے چین۔
.
پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے نے وائس آف ڈپلومیسی کے تعاون سےثقافتی تقریب کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں پاکستانی اور چینی طلباء کی ثقافتی پرفارمنس اور چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق کا کلیدی خطاب شامل تھا۔ پاکستانی سفیر معین الحق نے اس موقع پرکہا کہ نوجوانوں پر مشتمل اس طرح کی تقریبات سے عوامی روابط کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔
Comments Off on پاکستان چین تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے نوجوانوں کی قیادت میں اقدامات قابلِ تعریف،معین الحق،پاکستانی سفیر برائے چین۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…