Home Latest News Urdu پاکستان چین کو سیسم کے بیج برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔
Latest News Urdu - February 11, 2022

پاکستان چین کو سیسم کے بیج برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔

.

چین میں تعینات پاکستان کے کمرشل قونصلر بدر الزمان نے کہا ہےکہ پاکستان نے سال 2021 میں چین کو 120.44 ملین ڈالر کے سیسم کے بیج برآمد کیے ہیں اور آنے والے سالوں میں پاکستان سب سے زیادہ برآمد کرنے والا ملک بننے جا رہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چین پاکستان فری ٹریڈ ایگریمنٹ (سی پی ایف ٹی اے) کے دوسرے مرحلےپر دستخط کے بعد پاکستانی برآمد کنندگان کو سیسم کے بیج کی برآمد کے لیے چینی مارکیٹ تک رسائی مل گئی ہے۔

Comments Off on پاکستان چین کو سیسم کے بیج برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔