پاکستان چین کی ڈیجیٹل اکانومی سے فائدہ اٹھائے گا۔
.
چین کی ڈیجیٹل اکانومی بے مثال ترقی کی راہ پر گامزن ہے جس پر چین میں جاری انٹرنیشنل ڈیجیٹل اکانومی ایکسپو 2021 کے دوران روشنی ڈالی گئی ہے جو صوبہ ہیبی میں منعقد ہو رہا ہے۔ ملک کی ڈیجیٹل اکانومی سال کی پہلی ششماہی میں پیداوار ، سرمایہ کاری ، کھپت اور تجارت کے لیے بنیادی محرک رہی ہے جس نے 20 فیصد سے زائد کی شرح نمو کی نشاندہی کی ہے۔ سی پیک کے تحت پاکستان اور چین ڈیجیٹل اکانومی میں تعاون کے لیے بھی کام کر رہے ہیں کیونکہ صدر شی جن پنگ نے ڈیجیٹل سلک روٹ کی تجویز بھی دی ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …