Home Latest News Urdu پاکستان چین کے ساتھ اپنے اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہے،وزیر خارجہ بلاول
Latest News Urdu - May 10, 2022

پاکستان چین کے ساتھ اپنے اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہے،وزیر خارجہ بلاول

.

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گروپ آف دی فرینڈز آف جی ڈی آئی  ورچوئل میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کے فلیگ شپ پروجیکٹ سی پیک پر تیزی سے عمل درآمد سمیت چین کے ساتھ اپنی سدا بہار اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے  کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان پائیدار ترقی کے اہداف (ایس ٖڈی جیز) کے قومی نفاذ کو آگے بڑھانے کے لیے سی پیک کے ذریعے چین کے ساتھ کام جاری رکھے گا اور ساتھ ہی ساتھ گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (جی ڈی آئی) گروپ آف فرینڈز کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گا تاکہ انسانیت کے لیے ایک پرامن، خوشحال اور مشترکہ مستقبل کو فروغ دیا جا سکے۔

Comments Off on پاکستان چین کے ساتھ اپنے اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہے،وزیر خارجہ بلاول

Check Also

پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…