Home Latest News Urdu پاکستان چینی تجربات کو بروئے کار لاتے ہوئے آلو کی صنعت کو فروغ دے گا۔
Latest News Urdu - March 29, 2022

پاکستان چینی تجربات کو بروئے کار لاتے ہوئے آلو کی صنعت کو فروغ دے گا۔

.

بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کے کمرشل قونصلر بدر الزمان نے کہا ہےکہ پاکستان دنیا کے سب سے بڑے آلو کاشتکاروں میں سے ایک ہے اور چینی مارکیٹ میں قدم جمانے کے لیے چینی جدید ٹیکنالوجی اور اعلیٰ معیار کے بیجوں کے استعمال سے پیداوار میں اضافہ کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چین کی فی ہیکٹر اعلی پیداوار اس کی اعلی پیداوار دینے والی بیج کی اقسام اور کارکردگی کی وجہ سے ہے۔ اگر پاکستان میں بھی اسی طرح کے اقدامات کیے جاتے ہیں تو اس سے ملک میں آلو کی پیداوار بڑھانے میں مدد ملے گی۔

Comments Off on پاکستان چینی تجربات کو بروئے کار لاتے ہوئے آلو کی صنعت کو فروغ دے گا۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…