Home Latest News Urdu پاکستان کا علاقائی اقتصادی سرگرمیوں میں کردار نہایت اہمیت کا حامل،نجم الحسن۔
Latest News Urdu - March 15, 2021

پاکستان کا علاقائی اقتصادی سرگرمیوں میں کردار نہایت اہمیت کا حامل،نجم الحسن۔

.

ایک تجزیہ کار نجم الحسن لکھتے ہیں کہ پاکستان سی پیک کے تحت بڑے پیمانے پر معاشی سرگرمیوں کا مرکز بن رہا ہے اور یہ علاقائی معاشی سرگرمیوں میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس منصوبے سے نہ صرف تجارت کے ذریعے اربوں ڈالر کی آمدنی ہوگی بلکہ تمام شعبوں میں تعاون کے علاوہ مقامی لوگوں کے لئے ہزاروں ملازمت کے مواقع بھی پیدا ہوں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب ، قطر ، ایران ، مشرق وسطی کی ریاستوں اور کچھ مغربی ممالک سمیت دیگرممالک نے پہلے ہی صنعتی زونزمیں خصوصی طور پر سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔انہوں نے سی پیک کے دوسرے مرحلے کا خصوصی حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے سبب ملک میں اقتصادی سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے۔

Comments Off on پاکستان کا علاقائی اقتصادی سرگرمیوں میں کردار نہایت اہمیت کا حامل،نجم الحسن۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …