Home Latest News Urdu پاکستان کا چین میں سیلاب کے نتیجہ میں قیمتوں جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار
Latest News Urdu - August 12, 2023

پاکستان کا چین میں سیلاب کے نتیجہ میں قیمتوں جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار

.

پاکستان نے چین میں سیلاب کے نتیجہ میں قیمتوں جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے۔  ترجما ن دفترخارجہ ممتاززہرانے کہاکہ ہماری ہمدردیاں اورجذبات غمزدہ خاندانوں اورمتاثرہ افراد کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں چین کی ہرممکن مدد اورانسانی امداد فراہم کرنے کیلئے تیارہے۔

Comments Off on پاکستان کا چین میں سیلاب کے نتیجہ میں قیمتوں جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…