پاکستان کووڈ-19 کے سبب پیدا اقتصادی بحران سے نمٹنے کے لئے چینی حکمت عملی پر عمل پیرا ہونے کے لئے پُر عزم.
Enter Your Summary here.
پاکستان اور چین نے ہمیشہ سے ہر محاذ پر ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔ چین نے کووڈ۔19کی وباکے دوران چھوٹی کمپنیوں اور تنظیموں کے بوجھ کو کم کرنے اور بے روزگاری پر قابو پانے کے لئے مختلف منصوبوں کو ٹیکس مراعات فراہم کی ہیں۔ پاکستان-چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر زرک خان نے تجویز دی ہے کہ پاکستان کو اس مشکل وقت میں معاشی بحران سے نمٹنے کے لئے چینی اقدامات پر عمل کرنا چاہیے۔ نیز سٹیٹ ٹیکسیشن ایڈمنسٹریشن نے اقتصادی بحران کے دوران چھوٹے اور نجی ملکیت والے کاروباروں کی مدد کے لئے چینی کی طرح ٹیکس اور فیس میں کمی کی پالیسی پر عمل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …