Home Opinion Editorials in Urdu پاکستان کوچین کےبے مثال نیشنل سیکیورٹی سسٹم سے سبق حاصل کرنے کی ضرورت۔
Opinion Editorials in Urdu - September 20, 2020

پاکستان کوچین کےبے مثال نیشنل سیکیورٹی سسٹم سے سبق حاصل کرنے کی ضرورت۔

.

چین جو دنیا کی دوسری بڑی معیشت ہے نے موثر نیشنل سیکیورٹی سسٹم میں مثال قائم کی ہے۔چین 2049ء تک پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کو عالمی معیار کی فوج بنانے کے لئے نیشنل سیکیورٹی اسٹریٹیجی (این ایس ایس) کے طور پر ملٹری-سول فیوژن (ایم سی ایف) کو بروئے کار لا رہا ہے۔ پاکستان کو چین سے یہ سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہے کہ اپنے معاشرے کو کس طرح جوڑنا ہے۔چین قومی سلامتی کی حکمت عملی کے ساتھ اقتصادی ترقی کے منصوبے، نجی شعبے،اکیڈمیا،ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی اور پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے مابین اتحاد کو فروغ دیتا ہے۔

Comments Off on پاکستان کوچین کےبے مثال نیشنل سیکیورٹی سسٹم سے سبق حاصل کرنے کی ضرورت۔

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔