Home Latest News Urdu پاکستان کھیلوں کے شعبے کو فروغ دینے کے لئے چینی تجربات سے استفادہ حاصل کرے گا۔
Latest News Urdu - December 29, 2020

پاکستان کھیلوں کے شعبے کو فروغ دینے کے لئے چینی تجربات سے استفادہ حاصل کرے گا۔

.

پنجاب سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر نصر اللہ رانا نے شنہوا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہےکہ پاکستان کو کھیلوں کے شعبے میں چینی مہارتوں اور تجربات سے سیکھنے کا بہترین موقع ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کا دوسرا مرحلہ اس سلسلے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ دونوں ممالک کھلاڑیوں اور کوچز کا تبادلہ ممکن بنانے پر کام کر سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین پہلے ہی پاکستانی طلباءکو سپورٹس سائنس سکالرشپ دے کر پاکستان کی مدد کر رہا ہے۔

Comments Off on پاکستان کھیلوں کے شعبے کو فروغ دینے کے لئے چینی تجربات سے استفادہ حاصل کرے گا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …