Home Latest News Urdu پاکستان کی ترقی سی پیک کی کامیابی سے منسلک ہے، وزیر اعظم شہباز شریف۔
Latest News Urdu - June 25, 2022

پاکستان کی ترقی سی پیک کی کامیابی سے منسلک ہے، وزیر اعظم شہباز شریف۔

.

 سی پیک کی کامیابی اورگوادر بندرگاہ کی ترقی پاکستان کے معاشی مستقبل اور خوشحالی کے لیے نہایت اہم ہے۔ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان نیول اکیڈمی میں 117ویں مڈشپ مین اور 25ویں شارٹ سروس کمیشن کورس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک ایک بہت بڑا منصوبہ ہے جس نے بنیادی ڈھانچے، توانائی اور سماجی اقتصادی ترقی کو ممکن بنایا ہے اور پاکستان کا مستقبل اس کی کامیابی پر منحصر ہے۔

Comments Off on پاکستان کی ترقی سی پیک کی کامیابی سے منسلک ہے، وزیر اعظم شہباز شریف۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…