Home Latest News Urdu پاکستان کی جانب سے امریکہ کوسی پیک میں شمولیت کی پیشکش
Latest News Urdu - February 28, 2020

پاکستان کی جانب سے امریکہ کوسی پیک میں شمولیت کی پیشکش

.

امریکہ نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارتی تعلقات کو بڑھانے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ای کامرس ، زراعت اور توانائی سمیت مختلف شعبوں میں امریکی دلچسپی کو ملحوظِ نظر رکھتے ہوئے حکومتِ پاکستان نے امریکہ کو سی پیک میں شمولیت کی پیشکش کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …