پاکستان کی جانب سے ایک چین پالیسی کو مکمل حمایت فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ۔۔۔
Enter Your Summary here.
چین نے اپنے خصوصی انتظامی خطے ہانگ کانگ کے لئے قومی سلامتی کی ایک نئی قانون سازی کی ہے جس کا مقصد امن و استحکام کو فروغ دینا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نےعدم مداخلت کی پالیسی پر یقین رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ ہانگ کانگ سے متعلق معاملات چین کے داخلی امور ہیں۔ پاکستان نے ایک چین پالیسی کو مکمل حمایت فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ “ہانگ کانگ سے متعلق پاکستان کی پوزیشن مستقل اور واضح ہے۔ پاکستان ایک چین پالیسی پر عمل پیرا ہے”
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …