Home Latest News Urdu پاکستان کی جانب سے چین کو شین زو 14 کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد پیش۔
Latest News Urdu - June 6, 2022

پاکستان کی جانب سے چین کو شین زو 14 کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد پیش۔

.

چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے چھ ماہ کے مشن کے لیے تین خلابازوں کو چین کے خلائی اسٹیشن کے تیانھے کور ماڈیول میں لے جانے والے شین زو 14 عملے کے خلائی جہاز کے کامیاب لانچنگ پر مبارکباد پیش کی ہے۔

Comments Off on پاکستان کی جانب سے چین کو شین زو 14 کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد پیش۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …