Home Latest News Urdu پاکستان کی جانب سےجموں وکشمیر اور سی پیک کے خلاف بھارت کا پروپیگنڈہ سختی سے مسترد۔
Latest News Urdu - August 24, 2020

پاکستان کی جانب سےجموں وکشمیر اور سی پیک کے خلاف بھارت کا پروپیگنڈہ سختی سے مسترد۔

Enter Your Summary here.

چین نے چین-پاکستان کے وزرائے خارجہ کے سٹریٹجک ڈائلاگ کے دوسرے دور کے بعد جاری مشترکہ بیان میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کی قرارداد کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل پرزور دیا اور خطے میں یکطرفہ کارروائی کی مخالفت کی۔ اس مشترکہ بیان کے جواب میں ہندوستانی وزارت خارجہ نے سی پیک کی مخالفت کی اور جموں و کشمیر کو ہندوستان کا اٹوٹ انگ قرار دیا۔ پاکستان نے سی پیک کے خلاف بھارت کے پروپیگنڈے کو سختی سےمسترد کیا اور اس نکتہ کو واضح کیا کہ جموں و کشمیر سے متعلق بھارت کے خود ساختہ دعوے بے بنیاد ہیں۔

Comments Off on پاکستان کی جانب سےجموں وکشمیر اور سی پیک کے خلاف بھارت کا پروپیگنڈہ سختی سے مسترد۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔