Home Latest News Urdu پاکستان کی زراعت کو سی پیک سے جوڑا جارہا ہے،وزیر اعظم عمران خان۔
Latest News Urdu - April 27, 2021

پاکستان کی زراعت کو سی پیک سے جوڑا جارہا ہے،وزیر اعظم عمران خان۔

.

ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زراعت کے شعبے کو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے سے منسلک کیا جارہا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے مزیدکہا کہ پاکستان جدید زراعت کی طرف گامزن ہے اور نئی ٹیکنالوجی کے استعمال سے اس عمل میں آسانی ہوگی۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ کاشتکار ملک کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اورحکومت کاشتکاروں کی سہولت کے لئے نجی شعبے سے مدد لے رہی ہے اور زراعت کو فروغ دینے کے لئے اقدامات اٹھا رہی ہے۔

Comments Off on پاکستان کی زراعت کو سی پیک سے جوڑا جارہا ہے،وزیر اعظم عمران خان۔

Check Also

پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…