پاکستان کی سیاسی جماعتوں کی جانب سےسی پی سی کی 20ویں قومی کانگریس پر چین کو مبارکباد پیش۔
.
وزیر اعظم شہباز شریف، سینیٹ کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے کمیونسٹ پارٹی کی 20ویں قومی کانگریس پر چین کو مبارکباد دی ہے۔ ان پیغامات میں کہا گیا ہےکہ آئرن برادر اور آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنر کے طور پرپاکستانی عوام سی پی سی کے عوام پر مبنی طرز حکمرانی کے ماڈل، چین کی سماجی و اقتصادی ترقی کی کامیابی اور دنیا کی سیاسی اور اقتصادی ترقی مین تعاون کو سراہتی ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…