Home Latest News Urdu پاکستان کی شیڈونگ آن لائن ایکسپورٹ ایکسپو 2020 میں بھرپور شرکت۔
Latest News Urdu - July 3, 2020

پاکستان کی شیڈونگ آن لائن ایکسپورٹ ایکسپو 2020 میں بھرپور شرکت۔

Enter Your Summary here.

کووڈ-19 کے وباکے دوران کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے چین کی جانب سے اپنے شہر جینان میں منعقدہ آن لائن ایکسپورٹ ایکسپو 2020 (راؤنڈ- II) میں پاکستان نے بھرپورحصہ لیا ہے۔ شنگھائی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین حیدر نے اس بات پر زور دیا کہ آن لائن ایکسپورٹ ایکسپو نے پاکستان اور چین کے کاروباری اداروں کو بین الاقوامی سطح پر کاروبار بڑھانے کے مواقع فراہم کیے ہیں۔ مزید برآں پاکستان سی پیک کے تحت خطے میں چینی سرمایہ کاری کا سب سے بڑا مرکز بن گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …