پاکستان کی مختلف جامعات کے طلباء کی چین میں ربوٹکس چمپئین شپ میں شرکت۔۔۔۔
پاکستان کی مختلف جامعات کے وفد نے بیجنگ میں منعقدہ ربوٹکس چمپئین شپ میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق خود کار تیز فہم ربورٹس کے بین الاقوامی مقابلہ میں 33ممالک کے مختلف طلباء نے شرکت کی۔ اس مقابلے کا انعقاد ایسوسی ایشن فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے بیجنگ کے سائنس سینٹر میں کیا جبکہ اس تقریب کا انعقاد شینگوا یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف مائیکرو الیکٹرانکس اور بیجنگ انسٹیٹیوٹ آف الیکٹرانکس نے مشترکہ طور پر کیا۔اس مقابلے میں شینگوا یونیورسٹی اور لنکن یونیورسٹی کے شرکاء نے پہلی پوزیشن حاصل کرکے 10ہزار ڈالر کا نقد انعام جیتا۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…