پاکستان کی چین کو آبی مصنوعات کی برآمدات 150 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی۔
.
چینی کسٹمزکے مطابق2021ء میں چین کی پاکستان سے بڑی آبی مصنوعات کی درآمد 153 ملین امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئی جو کہ سالانہ 9.8 فیصد زیادہ ہے۔ اسی طرح چین پاکستان کی آبی برآمدات کی سب سے بڑی منزل ہے جس میں ربن فش، کروکرز، کٹل فش، جھینگا، کیکڑے اور لوبسٹر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان نے مالی سال 2021-22 کی پہلی ششماہی میں 200 ملین ڈالر کی مچھلی کی مصنوعات برآمد کیں جو کہ سالانہ 3.18 فیصد زیادہ ہے۔
Comments Off on پاکستان کی چین کو آبی مصنوعات کی برآمدات 150 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی۔
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…