Home Latest News Urdu پاکستان کی چین کو برآمدات رواں سال 4 ارب ڈالر کے ہدف سے تجاوز کر جائیں گی،پاکستانی سفیر برائے چین۔
پاکستان کی چین کو برآمدات رواں سال 4 ارب ڈالر کے ہدف سے تجاوز کر جائیں گی،پاکستانی سفیر برائے چین۔
.
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ رواں سال کے پہلے سات مہینوں میں پاکستان کی چین کو برآمدات میں اضافہ ہوا ہے اور اس رفتار کے ساتھ اس سال کے آخر تک 4 ارب ڈالر کا ہدف عبور کرنے کا امکان ہے۔ بیجنگ میں تاجروں کے ایک گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی سفیر نے کہا کہ چین کو ہماری برآمدات گزشتہ سال ریکارڈ اضافے کے ساتھ 3.6 ارب ڈالر رہیں۔
Comments Off on پاکستان کی چین کو برآمدات رواں سال 4 ارب ڈالر کے ہدف سے تجاوز کر جائیں گی،پاکستانی سفیر برائے چین۔
صدر آصف زرداری آئندہ ماہ سرکاری دورے پر چین جائیں گے
صدر مملکت آصف علی زرداری فروری کے پہلے ہفتے میں چین کے دورے پر جائیں گے، جہاں ان کی اپنے …