Home Latest News Urdu پاکستان کی چین کو برآمدات میں سال2021 کی پہلی سہ ماہی میں 69فیصد تک کااضافہ، پاکستانی سفیر معین الحق۔
پاکستان کی چین کو برآمدات میں سال2021 کی پہلی سہ ماہی میں 69فیصد تک کااضافہ، پاکستانی سفیر معین الحق۔
.
ایک ٹویٹ میں چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2021 کی پہلی سہ ماہی میں چین کو پاکستان کی برآمدات میں 60 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ برآمدات کی مالیت 2021 میں 888 ملین امریکی ڈالر رہی جبکہ گذشتہ سال اسی عرصے میں یہ 526 ملین امریکی ڈالر تھی۔ انہوں نے اس سنگ میل کے حصول کے لئے حکومت کی کوششوں ، سفارتخانے کی ٹیم اور تمام قونصل خانوں کی تعریف کی۔ انہوں نے یہ کہتے ہوئے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ انہیں امید ہے کہ 2021 میں ایک اور تاریخی ریکارڈ حاصل ہوگا۔
Comments Off on پاکستان کی چین کو برآمدات میں سال2021 کی پہلی سہ ماہی میں 69فیصد تک کااضافہ، پاکستانی سفیر معین الحق۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …