Home Latest News Urdu پاکستان کے توانائی کے شعبےمیں چین کی سرمایہ کاری 21 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔
Latest News Urdu - April 27, 2023

پاکستان کے توانائی کے شعبےمیں چین کی سرمایہ کاری 21 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔

.

پاور ڈویژن کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق گوادر میں درآمدی کوئلے پر مبنی پاور ہاؤس کی تزئین و آرائش کے بعد چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت پاکستان کے پاور سیکٹر میں چینی سرمایہ کاری 21 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ پاور سیکٹر کے منصوبوں کی کمی کے باوجودسی پیک کے تحت 11.337 ارب ڈالر کے آٹھ منصوبے کامیابی سے شروع کیے گئے ہیں اور اس وقت قومی گرڈ میں 7,320 میگاواٹ بجلی فراہم کر رہے ہیں۔

Comments Off on پاکستان کے توانائی کے شعبےمیں چین کی سرمایہ کاری 21 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…