Home Latest News Urdu پاکستان کے خصوصی اقتصادی زونز میں چینی سرمایہ کاری سے صنعتی ترقی میں مدد ملے گی،چینگ ژیونگ۔
Latest News Urdu - October 21, 2020

پاکستان کے خصوصی اقتصادی زونز میں چینی سرمایہ کاری سے صنعتی ترقی میں مدد ملے گی،چینگ ژیونگ۔

.

ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وِزٹنگ پروفیسر چینگ ژینگ نے چینی کاروباری اداروں سے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ صنعتی ترقی کے پاکستان کے خواب کو ممکن بنایا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ چینی سرمایہ کاری مجوزہ خصوصی اقتصادی زونز کی پیداوار اور برآمد کی صلاحیت کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگی۔ مزید برآں انہوں نے چین پر زور دیا کہ وہ خصوصی اقتصادی زونز کے اپنے تجربات کو پاکستان کے ساتھ تبادلہ کرے تاکہ پاکستان کو ایک کامیاب صنعتی جدید کاری سے مزین ملک بنانے میں کامیابی حاصل ہو۔

Comments Off on پاکستان کے خصوصی اقتصادی زونز میں چینی سرمایہ کاری سے صنعتی ترقی میں مدد ملے گی،چینگ ژیونگ۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …