Home Latest News Urdu پاکستان”ون چائینہ”پالیسی پر چین کےمؤقف کی بھر پور حمایت جاری رکھنے کے لئے پُر عزم۔
Latest News Urdu - July 18, 2020

پاکستان”ون چائینہ”پالیسی پر چین کےمؤقف کی بھر پور حمایت جاری رکھنے کے لئے پُر عزم۔

Enter Your Summary here.

پاکستان اور چین کی دوستی اور سٹریٹیجک تعاون پر مبنی شراکت داری نہایت مضبوط اور وقت آزما ہے۔ گزشتہ سات دہائیوں پر محیط یہ دوستی عالمی اور علاقائی پر رونما ہونے والی ہر آزمائش پر پورا اتری ہے اور اب بھی ہرطلوع ہونے والی نئی صبح کے ساتھ مزید مستحکم ہو رہی ہے۔ پاکستان نے چین کے خصوصی انتظامی خطے ہانگ کانگ کے لئے چین کی قومی سلامتی کی نئی قانون سازی کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ”ون چائینہ” پالیسی کی بھر پور حمایت کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہانگ کانگ سے متعلق معاملات چین کے داخلی امور ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔