Home Latest News Urdu پاکستانی آن لائن نمائش کنندگان کی چین۔جنوبی ایشیا آن لائن ایکسپو میں شرکت پر اطمینان کا اظہار۔
Latest News Urdu - December 14, 2020

پاکستانی آن لائن نمائش کنندگان کی چین۔جنوبی ایشیا آن لائن ایکسپو میں شرکت پر اطمینان کا اظہار۔

Enter Your Summary here.

چین کے صوبہ یوننان کے شہر کونمینگ میں چین-جنوبی ایشیاء آن لائن ایکسپو 2020 میں شریک پاکستانی آن لائن نمائش کنندگان نے شرکت کا موقع فراہم کرنے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس آن لائن ایکسپو میں مثبت نتائج پیدا کرنے کی صلاحیت ہے کیونکہ وہ اس میں اپنی تمام مصنوعات کی نمائش کرسکتے ہیں۔ انہوں نے انتظامات کرنے کے لئے کمرشل کونسلر کی کاوشوں کو بھی سراہا۔ آن لائن ایکسپو کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق 181 پاکستانی آن لائن نمائش کنندگان نے اس آن لائن ایکسپو میں حصہ لیا۔

Comments Off on پاکستانی آن لائن نمائش کنندگان کی چین۔جنوبی ایشیا آن لائن ایکسپو میں شرکت پر اطمینان کا اظہار۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …