Home Latest News Urdu پاکستانی اسکواڈ نے بیجنگ سرمائی اولمپک میں پرتپاک استقبال پر چینیوں کا شکریہ ادا کیا۔
Latest News Urdu - February 17, 2022

پاکستانی اسکواڈ نے بیجنگ سرمائی اولمپک میں پرتپاک استقبال پر چینیوں کا شکریہ ادا کیا۔

.

پاکستانی اسکواڈ نے چینی عوام کی جانب سے چین میں ہر سطح پر ملنے والی محبت کو سراہتے ہوئے کہا ہےکہ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں چینی شائقین کی جانب سے پاکستانی دستے کا پرتپاک استقبال اس بات کا ثبوت ہے کہ دونوں ممالک کے عوام کے دلوں میں دوستی کی جڑیں گہری ہیں۔ پاکستانی اسکواڈ کے کوچ کا کہنا تھا کہ چین میں حاصل ہونے والے تجربات سے پاکستان میں استفادہ کیا جائے گا اور اس سے کھلاڑی کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں مدد ملے گی۔

Comments Off on پاکستانی اسکواڈ نے بیجنگ سرمائی اولمپک میں پرتپاک استقبال پر چینیوں کا شکریہ ادا کیا۔

Check Also

پاکستان گوادر بندرگاہ کے ذریعے عالمی تجارت کے لیے ایک زبردست موقع فراہم کرتا ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے اسلام آباد میں گوادر پورٹ…