پاکستانی دستکاری کے فروغ کے لیے چینی مارکیٹ میں کثیر مواقع موجود ہیں۔
.
پاکستانی دستکاری چینی مارکیٹ کو پزیرائی کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے اگر انہیں مناسب طریقے سے بروئے کار لایا جائے۔ شنگھائی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین حیدر نے اس خیالات کا اظہارپاکستان ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ٹی ڈی اے پی) کے اشتراک سے شنگھائی میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل کی میزبانی میں چین میں ہینڈی کرافٹس کے لیے پیکیجنگ کی حکمت عملیوں اور ضروریات سے متعلق ایک ویبینار میں کیا۔ قونصل جنرل کے مطابق پاکستانی دستکاری ایک بھرپور ثقافتی ورثہ رکھتی ہے اور اپنی عمدہ کاریگری اور طویل تاریخ کے لیے مشہور ہے۔ اس طرح چینی مارکیٹ تک رسائی حاصل کرنے کے لیے پیکیجنگ نہایت ضروری ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …