پاکستانی سفیر معین الحق نے بوآؤ فورم فار ایشیا میں سی پیک کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
.
چین کے صوبہ ہنان میں منعقدہ بوآؤ فورم کے 20 ویں اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کو جیو پولیٹیکل غیر یقینی صورتحال اور بڑھتی ہوئی عدم مساوات کی دنیا میں ایک وِن-وِن تعاون ، شراکت داری اور رابطہ کاری کا اہم مظہرقرار دیا ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ سی پیک روابط کو فروغ دے کر علاقائی معاشی خوشحالی کا مظہر ثابت ہوگا۔ علاوہ ازیں انہوں نے کووڈ-19کی وباکے دوران پاکستان کی مستقل طبی مدد پر چین کا شکریہ ادا کیا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …