پاکستانی سفیر معین الحق نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں چین کی کوششوں کو قابلِ تعریف قراردیا۔
.
چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کووِڈ 19 کے خلاف چین کی جنگ حقیقی معنوں میں عوام کی جنگ تھی اور حکومت کی تمام سطحوں کی ملک گیر کوششوں کی بدولت فیصلہ کن کامیابی حاصل ہوئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ دنیا وبا کے خلاف جنگ میں چین کے پختہ عزم اور ہمدردی سے سبق حاصل کرسکتی ہے۔پاکستانی سفیر نے مزید کہا کہ وہ گزشتہ 2.5 سالوں سے بیجنگ میں مقیم ہیں اور چینی حکومت کے وبا پر قابو پانے اور خاتمے کے اقدامات کے معترف ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی چینی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور مضبوط ہے، دونوں…





