Home Latest News Urdu پاکستانی سفیر معین الحق نےپاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے سی بی سی جی ڈی سی کی مدد طلب کر لی ۔
Latest News Urdu - June 24, 2022

پاکستانی سفیر معین الحق نےپاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے سی بی سی جی ڈی سی کی مدد طلب کر لی ۔

.

چین اور پاکستان نے کیڑوں سے بچاؤ،جنگلی حیات کے تحفظ اور صحرائی ٹڈی دل کا مقابلہ کرنے کے لئے تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ معاہدہ چائنہ بائیو ڈائیورسٹی کنزرویشن اینڈ گرین ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر ژو جنفینگ اور چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق کے درمیان بیجنگ میں ہونے والی ملاقات کے دوران ہوا۔ ڈاکٹر چاؤ نے پاکستان کی بہترین زرعی اجناس اور موسمیاتی تبدیلیوں کی فوری ضرورت کی اہمیت پرروشنی ڈالتے ہوئے ممکنہ شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔

Comments Off on پاکستانی سفیر معین الحق نےپاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے سی بی سی جی ڈی سی کی مدد طلب کر لی ۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …