Home Latest News Urdu پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی کا ثقافتی تبادلوں اور عوامی سطح پر اقدامات کی اہمیت پر زور
Latest News Urdu - March 25, 2024

پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی کا ثقافتی تبادلوں اور عوامی سطح پر اقدامات کی اہمیت پر زور

.

شین ژن میوزیم میں “شاہراہ ریشم کے ساتھ گندھارا ورثہ- پاک چین مشترکہ نمائش “کے عنوان سے نمائش کی اختتامی تقریب اتوار کو منعقد ہوئی۔چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی، گوانگ ژو میں قائم مقام قونصل جنرل، بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے اور گوانگ ژو میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل کے حکام نے تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کی جبکہ سینئر چینی حکام بشمول پیلس میوزیم کے ڈائریکٹر وانگ ژو دونگ،شین ژن کے ثقافت، ریڈیو، ٹیلی ویژن، سیاحت اور کھیلوں کے بیورو کے ڈائریکٹر زینگ ژانگلائی، گانسو صوبائی عجائب گھر کے ڈائریکٹر جیا جیان وی اور شین ژن میوزیم کے ڈائریکٹر ہوانگ چن نے نمائش میں شرکت کی ۔ چین کی تاریخ کی سب سے بڑی گندھارا نمائش میں پاکستان کے سات مختلف عجائب گھروں کے 170 سے زائد نوادرات کی نمائش کی گئی۔

Comments Off on پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی کا ثقافتی تبادلوں اور عوامی سطح پر اقدامات کی اہمیت پر زور

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔