Home Latest News Urdu پاکستانی سی پیک کے تحت خوشحالی کی راہ گامزن ہونے کے لئے پُرجوش اور پُر عزم ہیں،عاصم سلیم باجوہ۔
پاکستانی سی پیک کے تحت خوشحالی کی راہ گامزن ہونے کے لئے پُرجوش اور پُر عزم ہیں،عاصم سلیم باجوہ۔
.
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں طلباء کے ایک بڑے گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ طلباء کی جانب سے دکھائے جانے والے جوش و جذبے کا مشاہدہ کرنے کے بعد انہیں نہایت خوشی ہوئی ہے کہ پاکستانی عوام کو اس کی اصل قدر و منزلت سے آشنائی حاصل ہو گئی ہے۔مزید برآں انہوں نے کہا کہ پاکستانی اپنے قومی مفاد کے تحفظ کے لئے پرعزم ہیں جو سی پیک کی کامیاب تکمیل میں ہی مضمر ہے۔
Comments Off on پاکستانی سی پیک کے تحت خوشحالی کی راہ گامزن ہونے کے لئے پُرجوش اور پُر عزم ہیں،عاصم سلیم باجوہ۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …