Home Latest News Urdu پاکستانی شاعر فیض احمد فیض کی شاعری کا چینی زبان میں ترجمہ۔
Latest News Urdu - November 25, 2021

پاکستانی شاعر فیض احمد فیض کی شاعری کا چینی زبان میں ترجمہ۔

.

چینی پروفیسر ژانگ شیشوان نے معروف پاکستانی شاعر فیض احمد فیض کی کتاب نسخہ ہائے وفا کا چینی زبان میں ترجمہ کیا ہے۔ اس نئے ترجمہ شدہ کتاب کی تقریبِ رونمائی سفارت خانہ پاکستان بیجنگ میں ایک خصوصی تقریب کے دوران کی گئی۔ اس کتاب کی تقریبِ رونمائی پاک چین تعلقات کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر کی گئی ہے۔ فیض احمد فیض کی صاحبزادی محترمہ سلیمہ ہاشمی نے ورچوئل طور پر تقریب میں شرکت کی اور امید ظاہر کی کہ اس طرح کی پیش رفتوں سے پاک چین تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

Comments Off on پاکستانی شاعر فیض احمد فیض کی شاعری کا چینی زبان میں ترجمہ۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔