پاکستانی طالب علم کی جانب سےچین میں بین الاقوامی طلباء کے لئے دوستانہ اور سائنسی ماحول خوش آئند قرار۔
.
چین کی لانژو یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم ایک پاکستانی طالب علم محمد عثمان اپنی پوسٹ گریجویٹ تحقیق میں مصروفِ عمل ہیں انہوں نے عملے اور اساتذہ کے تعاون کی تعریف کی ہے جنہوں نے تحقیق اور ترقی میں اپنا عزم پورا کرنے میں مکمل مدد فراہم کی ہے۔ چین میں بین الاقوامی طلباءکے لئے دوستانہ اور سائنسی ماحول کی تعریف کرتے ہوئے عثمان نے کہا ہےکہ پاک چین دوطرفہ صنعتی تعاون اور سائنسی تحقیق میں تعاون نے پائیدار ٹیکنالوجیز کی منتقلی کو متحرک کیا ہے جس سے دونوں ممالک کے لوگوں کی سماجی و معاشی ترقی میں اضافہ ہوگا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …