Home Latest News Urdu پاکستانی قونصل جنرل انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں پاک چین تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے پُر عزم۔
Latest News Urdu - February 24, 2022

پاکستانی قونصل جنرل انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں پاک چین تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے پُر عزم۔

Enter Your Summary here.

شنگھائی میں تعینات پاکستان کے قونصل جنرل حسین حیدر نے آؤٹ سورسنگ آئی سی ٹی ٹیلنٹ فرام پاکستان پروگرام کے عنوان سے منعقدہ ایک ویبینار میں اپنے استقبالی کلمات میں پاکستان اور چین کے آئی سی ٹی انٹرپرائزز پر زور دیا کہ وہ
پاکستان میں آئی سی ٹی سروسز کی آؤٹ سورسنگ
میں تعاون کے نئے مواقع تلاش کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک نے حالیہ برسوں میں اپنے تجارتی تعلقات کو متنوع اور مزید بڑھایا ہے۔

Comments Off on پاکستانی قونصل جنرل انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں پاک چین تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے پُر عزم۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…