پاکستانی چیری کی چینی منڈی میں بڑی مانگ ہے۔
.
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے قومی فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام نے کہا ہے کہ دنیا کے دیگر چیری پروڈیوسروں کے مقابلے میں پاکستان کی چیری کی پیداوار بہت کم ہے جسے چین کی مدد سے بڑھایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین پاکستانی چیری کے لئے کافی بڑی منڈی ہے جس سے کثیر زرمبادلہ کمایاجاسکتا ہے۔
Comments Off on پاکستانی چیری کی چینی منڈی میں بڑی مانگ ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…