Home Latest News Urdu پاکستانی ڈاکٹروں کی کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں چینی ماہرین سے استفادہ حاصل کرنے کا باقائدہ آغاز۔۔۔
Latest News Urdu - March 30, 2020

پاکستانی ڈاکٹروں کی کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں چینی ماہرین سے استفادہ حاصل کرنے کا باقائدہ آغاز۔۔۔

Enter Your Summary here.

حکومتِ پاکستان کے ساتھ ساتھ وطنِ عزیز کےعوام کو بھی چین کی طبی امداد سے کووڈ-19کے خلاف جنگ کو احسن طریقے سے لڑنے میں مدد ملی ہے تاکہ اس عالمی وبا پر قابو پایا جا سکے۔تفصیلات کے مطابق امن ترقی پارٹی کے چیئرمین (اے ٹی پی) محمد فائق شاہ نے طبی سازوسامان اور ماہرین کی شکل میں چینی امداد کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے اور پاکستانی ماہرین صحت سے چینی ماہرین سے سیکھنے کی تاکید کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …