Home Latest News Urdu پنجاب میں سی پیک منصوبہ کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
Latest News Urdu - July 4, 2019

پنجاب میں سی پیک منصوبہ کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

Enter Your Summary here.

سی پیک منصوبہ کےمختلف پراجیکٹس کی پنجاب میں ارتقاء کے مرحلے کا جائزہ لینے لینے کے لئے وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جوان بخت کی سربراہی میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا.اس دوران وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جوان بخت نے پنجاب کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈپارٹمینٹ کو اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ کو جلد پایہ تکمیل کو پہنچانے کے احکامات جاری کیے.اس اجلاس میں فیصل آباد ایم-3 انڈسٹریل سٹی کے حوالے سے بریفینگ دی گئی جس کے بعد وزیر خزانہ پنجاب نے متعلقہ شعبے کو چین کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی کے تبادے کے ذریعے زراعت کے شعبے میں اصطلاحات لانے پر زور دیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…