Home Latest News Urdu پنجاب یونیورسٹی سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں کے قیام کے ذریعے صنعتی کاری میں تیزی لائے گی۔
Latest News Urdu - August 28, 2020

پنجاب یونیورسٹی سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں کے قیام کے ذریعے صنعتی کاری میں تیزی لائے گی۔

Enter Your Summary here.

پنجاب یونیورسٹی (پی یو) انسٹیٹیوٹ آف کوالٹی اینڈ ٹیکنالوجی منیجمنٹ (آئی کیو ٹی ایم) اور فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) نے سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں کے قیام کے ذریعے سے صنعتی ترقی کو فروغ دینے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ چیئرمین ایف آئی ای ڈی ایم سی میاں کاشف نے فیصل آباد میں علامہ اقبال انڈسٹریل زون کی تیزرفتاری کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی کے آئی کیوٹی ایم ، ایف آئی ای ڈی ایم سی اور چینگڈو انسٹیٹیوٹ آف اسٹینڈرڈائزیشن چائینہ کو ضم کرنے کے اقدام کی تعریف کی جس سے ٹیکنالوجی کی منتقلی میں تیزی آئے گی۔

Comments Off on پنجاب یونیورسٹی سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں کے قیام کے ذریعے صنعتی کاری میں تیزی لائے گی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …