Home Latest News Urdu پورٹ قاسم کول فائرڈ پاور پلانٹ کا پاکستان کی توانائی کی طلب کو پورا کرنے میں کلیدی کردار،چینی سفیر نونگ رونگ۔
Latest News Urdu - March 20, 2021

پورٹ قاسم کول فائرڈ پاور پلانٹ کا پاکستان کی توانائی کی طلب کو پورا کرنے میں کلیدی کردار،چینی سفیر نونگ رونگ۔

.

پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہےکہ پورٹ قاسم کول پاور پلانٹ نے 2020 سے اب تک 27 ارب کلو واٹ بجلی پیدا کی ہے۔ نونگ رونگ نے مزید کہا کہ صرف 2020 میں ہی اس پلانٹ نے 8.894 ارب کلو واٹ بجلی پیدا کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ سی پیک بجلی کے منصوبوں کی بجلی کی فراہمی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

Comments Off on پورٹ قاسم کول فائرڈ پاور پلانٹ کا پاکستان کی توانائی کی طلب کو پورا کرنے میں کلیدی کردار،چینی سفیر نونگ رونگ۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …