Home Latest News Urdu پی سی جے سی سی آئی کی جانب سے سی پیک کے تحت ماربل صنعتی پارکس کے قیام کی ضرورت پر زور۔
Latest News Urdu - November 25, 2020

پی سی جے سی سی آئی کی جانب سے سی پیک کے تحت ماربل صنعتی پارکس کے قیام کی ضرورت پر زور۔

.

پاک چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر ایس ایم نوید نے منگل کو سنگ مرمر اور گرینائٹ کےپتھروں کی کٹِنگ کوصنعت میں تبدیل کرنے کے لئے چینی ٹیکنالوجی کی استعمال کرنے پر زور دیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے سی پیک کے تحت چین کے اشتراک سے سنگ مرمر کے صنعتی پارکس کے قیام کی تجویز پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ صنعتی پارکس پاکستان میں کم لاگت سے موثر کٹنگ بلاسٹنگ اور فائننگ ٹیکنالوجی متعارف کرائیں گے جس سے اس صنعت کے مسابقتی حصے میں اضافہ ہوگا۔

Comments Off on پی سی جے سی سی آئی کی جانب سے سی پیک کے تحت ماربل صنعتی پارکس کے قیام کی ضرورت پر زور۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …