Home Latest News Urdu چائنا پلاسٹک اینڈ پیکجنگ ڈیجیٹل ایکسپو کا کامیابی سے انعقاد
Latest News Urdu - December 8, 2021

چائنا پلاسٹک اینڈ پیکجنگ ڈیجیٹل ایکسپو کا کامیابی سے انعقاد

.

بیجنگ لیڈنگ انٹرنیشنل بزنس اینڈ ایگزیبیشن کمپنی لمیٹڈ اور چین کی وزارت تجارت کے زیر اہتمام چائنا پلاسٹک اینڈ پیکجنگ مشینری (پاکستان) ڈیجیٹل ایکسپو کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی۔ 40 سے زائد چینی کاروباری اداروں کو منتخب کیا گیا تھا، جبکہ پاکستان اور دیگر جنوبی ایشیائی ممالک کے پیشہ ور خریداروں نے بھی ایکسپو میں شرکت کی۔اس تقریب میں پلاسٹک اینڈ پیکجنگ مشینری پاکستان بزنس ٹو بزنس میٹنگ بھی ہوئی۔ اس سے چین اور پاکستان کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے کا موقع ملا۔

Comments Off on چائنا پلاسٹک اینڈ پیکجنگ ڈیجیٹل ایکسپو کا کامیابی سے انعقاد

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …