چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کےسبب پاکستان کی چین کو برآمدات میں اضافہ ہوگا،پاکستانی سفیر معین الحق۔
.
چین میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق نے چین کے زیرِ اہتمام چین انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) کو نہایت اہمیت کا حامل قراردیتے ہوئے کہا ہےکہ یہ پاکستان کی مصنوعات کی برآمدات کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے اس تقریب میں بھی شرکت کی اور کہا کہ اس تقریب میں پاکستانی مصنوعات کی نمائش کے ذریعے سے ملک کا روشن پہلو اجاگر کرنے اور مختلف شعبوں کو مستحکم کرنے ساتھ ساتھ چین کو پاکستان کی برآمدات کو فروغ دینا بھی نہایت ضروری ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ صدر پاکستان پہلے قائدین میں شامل تھے جنھوں نے اس سے خطاب کیا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …